آپریشن ٹروجن ٹی شرٹ

ایک نڈر مہم جس نےاپنی ہدفی ناظرین تک ایک اثر انگیز اور تخلیقی طریقہ سے رسائی حاصل کی ہے۔

اس مہم کو دیکھیں

میں، ایگزٹ ڈچلینڈ (EXIT Deutschland)-، جو کہ جرمنی میں واقع، جرمن لوگوں کو “منظر نامے سے باہر نکلنے” میں مدد کرنے کے لیے وقف ایک مخالف نازی تنظیم ہے، جو کہ اراکین جرمنی کے دائیں بازو کی نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے ذریعے چلائی جانے والے موسیقی کے تہوار میں بھیس بدل کر پپہنچ جاتے ہیں۔ ایگزٹ ڈچلینڈ کے اراکین ان کے رنگ میں شامل ہو جاتے ہیں اور 250 ایسے ٹی شرٹ تقسیم کرتے ہیں جس پر “Hardcore Rebels. National and Free” لکھا ہوا تھا اور جو کہ ہارڈ کور ٹی شرٹ نظر آ رہے تھے. تاہم، ان ٹی شرٹس کو دھونے کے بعد یہ پیغام ایک دوسری عبارت میں تبدیل ہو گیا، جو کہ رہی تھی “اگر آپ کے ٹی شرٹ ایسا کر سکتے ہیںٍ تو آپ بھی ایسا کر سکتے ہیں ہم آپ کو دائیں بازو کی انتہا پسندیوں سے علاحدہ ہونے میں مدد کر سکتے ہیں”.اور اس پیغام کے ساتھ ایکزٹ ڈچلینڈ سے رابطہ کرنے کا ایک نمبر لکھا ہوا تھا۔

اس مہم پر بات چیت نے ایگزٹ کے نام اور پیغام کو آن لائن دائیں بازو کے سمروف میں پھیلا دیا، جس سے یہ تنظیم دائیں بازو کی جماعتوں کے اراکین کی نظر میں آگئی جبکہ دوسری صورت میں ایسا ممکن نہیں تھا۔ اس مہم کی قومی اور بین الاقوامی پریس اور سوشل میڈیا میں کوریج نے ایگزٹ اور اس کے کاموں کے متعلق بیداری پیدا کی۔ اگرچہ یہ مہم کامیاب تھی، تاہم اس قسم کی مہموں کے ساتھ منسلک خطرات کو ذہن میں رکھنا بہت زیادہ اہم ہے۔ افراد سے غصہ دلانے والے جوابات کو اشتعال دلانا نہ صرف خطرناک ہے، بلکہ یہ اہداف کے حصول میں رکاوٹ کا سبب بھی بن سکتا ہے– اس بارے میں ہمارے وسائل کے گوشے میں مزید پڑھیں۔

متعلقہ مہمات

ایک برائے ایک (One-To-One)

"سابق انتہا پسندوں اور آن لائن پر انتہا پسندوں کی طرف رجحان کا مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں کے درمیان مداخلتوں کی سہولت کی فراہمی"

وہاٹ دی فیک (What The Fake)

یہ مہم معلومات اور مثبت متبادلات تک رسائی کی فراہمی کے ذریعے انتہا پسندانہ بیانیوں اور نفرت انگیز تقریروں کو نکال پھینکتی ہے۔

سائن اپ کریں

ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔

سائن اپ کریں