ایک برائے ایک

"سابق انتہا پسندوں اور آن لائن پر انتہا پسندوں کی طرف رجحان کا مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں کے درمیان مداخلتوں کی سہولت کی فراہمی"

اس مہم کو دیکھیں

بالمشافہ (One-To-One) ایک ایسا آن لائن مداخلتی پروگرام ہے، جسے لندن میں واقع انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹیجک ڈائیلاگ (آئی ایس ڈی)، ایک جوابی تشدد انتہا پسندی تھنک ٹینک، کرٹن یونیورسٹی اور اگینسٹ وائلینٹ ایکسٹریمیزم (اے وی ای/AVE) ںیٹ ورک کے ممبران کے ساتھ تعاون سے چلاتا ہے۔ برطانیہ، امریکہ اور کینڈا میں اُمید واروں کی اوپن سورس کے ذریعے فیس بک پر شناخت کی گئی اور جو خطرے کے درپے تھے یا جو پہلے سے انتہا پسندانہ تنظیموں کے ساتھ اپنی ہمدردیوں کا اظہار کر چکے تھے، ان کو ایک مناسب مداخلت فراہم کنندہ (یا تو سابق انتہا پسند یا انتہا پسندانہ تشدد سے بچ نکلنے والا یا کسی ماہر نفسیات) کے ساتھ ان کی عمر، فکر اور جنس کی بنیاد پر مماثلت کی گئی۔ اس کے بعد مداخلت فراہم کار ایک بات چیت شروع کرنے کی کوشش کے طور پر خطرے کے شکار فرد کو ایک راست پیغام بھیجتا ہے، اور انتہا پسندانہ گروپوں اور بیانیہ کے درستی کے بارے میں شکوک کے بیج بوتا ہے۔

مزید معلومات.

متعلقہ مہمات

ریپار لونس جہاد

واضح طور پر متعینہ ہدف والی ایک مہم جس کا مقصد تنقیدی آن لائن مشغولیت کو فروغ دینا اور اسلامی انتہا پسندوں کے پروپگینڈوں کا مقابلہ کرنا ہے۔

سائن اپ کریں

ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔

سائن اپ کریں