سسامی ورکشاپ - بین الاقوامی بچاؤ کمیٹی

یہ ایک آن لائن اور آف لائن مہم ہے جو پناہ گزیں بچوں کو انتہائی طور پر درکار معاونت اور تعلیم تک رسائی مے مدد کرتی ہیں۔

اس مہم کو دیکھیں

اس مہم کو چلانے کے لیے بین الاقوامی بچاؤ کمیٹی (International Rescue Committee) نے سسامی ورکشاپ کے ساتھ اشتراک کیا، جس کا مقصد پناہ گزینوں کے بحران کے بارے میں بیداری پیدا کرنا اور پناہ گزینوں کی زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ سسامی ورک شاپ ایک غیر منفعتی تعلیمی تنظیم ہے، جو بچوں کے مقبول پروگرام سسامی اسٹریٹ کی تخلیق میں مدد کرتی ہے۔ آئی آر سی اور سسامی اسٹریٹ نے پناہ گزیں کیمپوں میں رہنے والے چھوٹے بچوں کے لیے مشرق وسطیٰ کے مختلف کونوں مے بنیادی سطح پر شروع کردہ تعلیمی پروگرام بنایا۔ اس عمل نے اس بات کو یقینی بنایا کہ یہ پروگرام اپنے ہدفی سامعین – پناہ گیں بچوں اور ان کے والدین کی ضروریات کی مناسبت سے موزوں ہیں۔ اس پروگرام کا مقصد صرف تعلیم کی فراہمی ہی نہیں تھا، بلکہ بچوں کو اپنی جذباتی اور نفسیاتی بہبودی کے مسائل کو حل کرنے میں مدد دینا بھی تھا۔ یہ کام سسامی اسٹریٹ مپیٹس کو شامل کرتے ہوئے انجام دیا گیا، جن سے بچوں کو سیکھنے کے دوران آرام اور تفریح کرنے اور اپنے جذبات کو گزارنے میں مدد ملی۔ اس مہم کی ویب سائٹ ایسے ویڈیو کو نمایاں کرتی ہے، جنہیں یو ٹیوب میں بھی پایا جا سکتا ہے، اور جن میں مپیٹ اور انسانی معروف شخصیات کو بچوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ یہ ویڈیو بیداری کو پھیلانے میں مدد کرتی ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ پناہ گزیں بچوں کی ںایناہک بتا کر ان کی انسان نوازی کرتی ہیں۔

متعلقہ مہمات

وہاٹ دی فیک (What The Fake)

یہ مہم معلومات اور مثبت متبادلات تک رسائی کی فراہمی کے ذریعے انتہا پسندانہ بیانیوں اور نفرت انگیز تقریروں کو نکال پھینکتی ہے۔

جی لاڈز

ایک طنزیہ ویڈیو جو کہ طنز و مزاح کے ذریعے اسلامی انتہا پسندی کا مقابلہ کرتی ہے۔

سائن اپ کریں

ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔

سائن اپ کریں