جی لاڈز

ایک طنزیہ ویڈیو جو کہ طنز و مزاح کے ذریعے اسلامی انتہا پسندی کا مقابلہ کرتی ہے۔

اس مہم کو دیکھیں

JiLadz ایک مزاحیہ جوڑی ہے، جن کا تعلق یو کے سے ہے، جنہوں نے اپنی طنزیہ ویڈیو “فلافل اینڈ کافر” میں داعش کے بھرتی کے بیان کو اپنا نشانہ بنایا۔ اپنے آغاز میں ایسا لگتا ہے کہ یہ ویڈیو دو نوجوان برطانوی مسلمانوں کی لگتی ہے جو داعش کے ساتھ اپنی حمایت کا اظہار کرتے ہیں اور اپنے مسلم دوستوں کو اس کی طرف دعوت ےتید ہیں۔ تاہم، جیسے ہی یہ ویڈیو آگے بڑھتی ہے، شام کا سفر کرنے کے عواقب کی حقیقت کو سامنے لانے سے پہلے۔ یہ دونوں اسلامی انتہا پسندوں کے ذریعے استعمال کیے جانے والے کئی بہت ہی معروف استدلال سلجھا دیتی ہے۔

“فلافل اینڈ کافر” ایک کم لاگتی ویڈیو ہے جسے ایک موبائل فون یا ویب کیمرے کے ذریعے بنایا گیا ہوگا اور اس کے لیے بہت کم ایڈیٹنگ درکار ہوئی ہوگی۔ یہ ویڈیو اس بات کی ایک اچھی مثال ہے کہ بہت بڑے اخراجات کے بغیر ایک مؤثر پیغام بنا کر کیسے پھیلایا جا سکتا ہے۔ تخلیق کاران انتہا پسندانہ بیانیے کے ازالے کے لیے اس بات کا احساس دلائے بغیر کہ وہ اپنے ہدفی ناظرین کو لیکچر دے رہیں ہیں، تجاہل عارفانہ طنز و مزاح سے کام لیتے ہیں، جس سے ہدفی ناظرین میں ان کی اعتمادیت کو بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔

متعلقہ مہمات

پاسبان

"ایک پراسرار وجود ایک شہر میں افراتفری پیدا کرنے کے لیے پوری کوشش کر رہا ہے، جبکہ شہری مفلس اور بھوکے ہیں۔"

سائن اپ کریں

ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔

سائن اپ کریں