راست گفتگو - JFDA

مخالف سامیت اور دائیں بازو کی انتہا پسندی کا ذاتی تجربات کے اشتراک اور ساکت آن لائن سامعین کو مشغول کرکے مقابلہ کرنے والی ایک مہم۔

اس مہم کو دیکھیں

اس مہم کو Jewish Forum for Democracy and Against anti-Semitism, JFDA (یہودی فورم برائے جمہوریت اور مخالف سامی تحریکوں کے خلاف/ جے ایف ڈی اے) کی طرف سے چلایا گیا، جو کہ ایک خیراتی ادارہ ہے جس کی توجہ مخالف سامیت کا مقابلہ کرنا اور جمہوری ثقافت کو تعلیمی، ثقافتی اور عوامی تعلقات کی کوششوں کے ذریعے فروغ دینے پر مرکوز ہے۔ اپنی ٹیچلس (راست گفتگو) مہم کے لیے جے ایف ڈی اے نے معروف فنکاروں، موسیقکاروں اور کارکنوں کی مخکلاف سامیت کے بارے میں ویڈیو انٹرویو کو پھیلایا، جس میں اکثر انٹرویوی دینے والوں کے ذاتی تجربات پر توجہ مرکوز کی گئی تھی۔ گفتگو کا حصہ بننے والے بعض موضوعات حسب ذیل تھے: برلن میں امتیازی سلوک کا شکار ہونا، موسیقی اور اسکولوں میں مخالف سامیت کا رواج، اور انٹر یو دینے والوں کے اس بارے میں خیالات ےک مخالف سامیت کو کس طرح للکارا جا سکتا ہے۔ اس مہم کا مقصد نوجوان سوشل میڈیا کے صارفین کو عمومی طور پر گروپ پر مبنی نفرت انگیزی سےحساس بنانا اور مخالف سامی نفرت کے بارے میں یصوصخ یرادیب کرنا تھا۔ ان ویڈیو نے امتیازی سلوک کے متاثرین کے ساتھ ہم گدازی کو فروغ دینے اور مخالف سامیت کے خلاف مشغولیت کو ترغیب دینے کی کوششں کی۔ اس مہم نے صارفین کو مختصر ویڈیو کو سوشل میڈیا اور دیگر ویب سائٹوں کے تبصرے کے گوشے میں دوبارہ پوسٹ کرنے کی ترغیب دی، اور اس طرح جوابی تقریر کی آن لائن ںوششوک یک حمایت فراہم کی۔

متعلقہ مہمات

ایوری ڈے ریسیزم

نسل پرستی سے متعلق بیداری کو بڑھانے کے لیے موبائل ایپ کے ذریعے عام کی گئی مہم۔

سائن اپ کریں

ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔

سائن اپ کریں