ایپیوکا یوگائیڈی

"معصوم لوگوں کا خون بہانے میں کوئی کمال نہیں ہے...KenyansAgainstViolentExtremism#"

اس مہم کو دیکھیں

ایپیوکا یوگائیڈی (Epuka Ugaidi) ویب سائٹ اپنے اندر ہر قسم کی انتہا پسندی پر معلومات کا ایک خزانہ رکھتی ہیں۔ یہ اسلام پسندوں کے گروپ پر اپنی توجہ مرکوز کرتی ہے، جو کہ کینیائی معاشرے کے لیے سب سے زیادہ راست خطرہ ہے، لیکن اس میں دیگر اقسام کی انتہا پسندی پر بھی تبصرے شامل ہیں۔ اس میں دہشت گردی کے مقابلے، بنیادی پریسی، بھرتی، الشباب جیسے انتہا پسندانہ گروپ میں عورتوں کی شمولیت وغیرہ کے لیے مخصوص حصّے موجود ہیں۔ یہ سیکشن بلاگ پوسٹ اور مضامین پر مشتمل ہیں، جو اس بارے میں بیداری پیدا کرنے میں مدد کرتے ہیں کہ کیسے انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ گروپ اپنی کارروائی چلاتے ہیں۔ اس میں اساتذہ اور طلبا کے لیے مخصوص مضامین بھی موجود ہیں۔ بیداری پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ، اپیوگا یو گائیڈی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے متعلق مختلف سوشل مڈیا سائٹوں اور ویڈیو مہموں جیسا کہ ہیش ٹیگ KenyansAgainstViolentExtremism# کے ذریعے کوشاں ہے۔ مختلف مہمیں “دہشت گردی جہاد نہیں ہے”، “بنیاد پرستی کو نا کہیں”، اور “معصوم لوگوں کا خون بہانے میں کوئی کمال نہیں ہے…” بیانیوں کو بھی فروغ دیتی ہے۔

متعلقہ مہمات

جمہوریت کو پنسد کریں

یہ ایک مہم ہے، جس کا مقصد فرانسیسی معاشرے میں قابل رسائی ویڈیو کے ذریعے نوجوانوں کی مشغولیت کو فروغ دینا ہے۔

سائن اپ کریں

ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔

سائن اپ کریں