انگلش ڈسکو لورز (English Disco Lovers)

"ایک دنیا، ایک نسل، ایک ڈسکو۔"

اس مہم کو دیکھیں

انگلش ڈسکو لورز ایک ڈیجیٹل خلل انگیز مہم ہے، جس کا مقصد مخفف “ای ڈی ایل” کو انگلش ڈیفینس لیگ سے باز یافت کرنا ہے، جو کہ برطانیہ میں واقع، مخالف مسلم نفرت کی تبلیغ کرنے والی ایک دائیں بازو کی تحریک ہے۔ انگلش ڈسکو لورز انتہا پسندی اور انتہا پسند بیانیوں کا طنز و مزاح اور سماجی پوستگی کے فروغ کے ذریعہ مقابلہ کرتی ہے۔ یہ ایک “گوگل بم” مہم ہے جو سرچ انجن آپٹیمائزیشن (ایس ای او) کو استعمال میں لاتے ہوئے ویب سرچ اور سوشل میڈیا میں انگلش ڈیفینس لیگ کے رینک کو پیچھے ڈالنے کی کوشش کرتی ہے۔ یہ گروپ دائیں بازو کی انتہا پسندی سے متعلق بیداری پیدا کرنے اور “ایک دنیا، ایک نسل، ایک ڈسکو۔” والے اپنے پیغام کو فروغ دینے کے لیے آف لائن تقریبات کا بھی انعقاد کرتا ہے۔

مزید معلومات:

متعلقہ مہمات

جی لاڈز

ایک طنزیہ ویڈیو جو کہ طنز و مزاح کے ذریعے اسلامی انتہا پسندی کا مقابلہ کرتی ہے۔

سائن اپ کریں

ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔

سائن اپ کریں