Microsoft – آن لائن تحفظ کے ذرائع معلومات

یہ ویب سائٹ Microsoft کے آن لائن تحفظ کے تمام ذرائع معلومات کا مرکز ہے۔ یہ ویب سائٹ آن لائن تحفظ کے ساتھ ہی ساتھ انٹرنیٹ سے پہنچنے والے نقصان سے بچنے کے لیے مفید تجاویز فراہم کرتی ہے اور اس کے علاوہ اپنے کمپیوٹر کو وائرسز سے محفوظ رکھنے اور اپنی شناخت اور معلومات کے مکمل تحفظ پر بھی معلومات مہیا کرتی ہے۔ یہاں والدین کے لیے بھی مختلف مسائل جیسے کہ جنسی پیغام رسانی، سائبرہتک آمیزی، اور آن لائن گیمنگ پر ذرائع معلومات کا ایک مجموعہ موجود ہے۔ والدین آن لائن تحفظ سے متعلق مباحثوں کے فروغ کے لیے پریزینٹیشن کی رہنما ہدایات کا سیکشن بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ نوجوانوں کے لیے بھی یہاں ایک سیکشن مرتب کیا گیا ہے۔ آپ متعلقہ Microsoft تحقیق کے لنکس تک بھی رسائی پاسکتے ہیں۔

اس وسیلہ تک رسائی حاصل کریں

دوسرے وسائل

سائن اپ کریں

ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔

سائن اپ کریں