اسلام فرسٹ

معلومات پر مبنی ایک مہم جو مسلمانوں کو منفی دقیانوسی انداز سے پیش کیے جانے کے مسئلے کا حل پیش کرتی ہیں۔

اس مہم کو دیکھیں

تشدد کے تدارک کے نیٹ ورک (Violence Prevention Network) کے ذریعے میزبانی کی جانے والی اس ویب سائٹ کا مقصد اسلام کے بارے میں درست معلومات پہنچانا ہے، تاکہ، داعش کے قیام کے بعد، معاشرے میں موجود مسلمانو کی منفی دقیانوسیات اور بیانیہ کو ختم کرنے مے مدد فراہم ہو سکے۔ اس ویب سائٹ میں اسلام اور تنوع، اسلام اور وقت گزاری، اسلام اور بات چیت، ساتھ ہی ساتھ اسلامی عیدوں اور تقریبات پر ایک ایک حصّہ ہے۔ معلومات کو سوال اور جواب کی صورت میں پیش کیا گیا ہے، تاکہ مباحثہ کی ترغیب دینے میں مدد مل سکیں اور ایک مسلم کے طور پر روزمرہ کی زندگی سے متعلق سوالات کے واضح جوابات حاصل ہو سکیں۔ اس میں اسلامی اصطلاحات پر وضاحتی ویڈیو کا ایک سلسلہ موجود ہے اور قرآن کے حصے بھی موجود ہیں، اس کے ساتھ ساتھ دو ‘تصاویر’ ہیں جو مسلم کمیونٹی کو ایک انسانی روپ میں پیش کرنے اور سماجی یکجہتی کو فروغ دینے میں مدد دیتی ہے۔ وائلینس پریونشن نیٹ ورک متجسس افراد کو اپنے ساتھ رابطہ کرنے اور مزید معلومات حاصل کرنے یا ایسے سوالات پوچھنے کی ترغیب بھی دیتا ہے، جن کے جوابات ابھی تک ویب سائٹ میں نہیں دئے گئے ہیں۔

متعلقہ مہمات

آئی ڈی زیڈ (IDZ)

دائیں بازو کی انتہاپسندی اور نفرت انگیز تقاریر کو سوشل میڈیا پر فیکٹ شیٹ کو اشتراک کر کے للکارنے والی ایک مہم۔

جمہوریت کو پنسد کریں

یہ ایک مہم ہے، جس کا مقصد فرانسیسی معاشرے میں قابل رسائی ویڈیو کے ذریعے نوجوانوں کی مشغولیت کو فروغ دینا ہے۔

سائن اپ کریں

ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔

سائن اپ کریں