آئی ڈی زیڈ (IDZ)

دائیں بازو کی انتہاپسندی اور نفرت انگیز تقاریر کو سوشل میڈیا پر فیکٹ شیٹ کو اشتراک کر کے للکارنے والی ایک مہم۔

اس مہم کو دیکھیں

یہ کیس اسٹڈی ایک فیس بک مہم پر مرکوز ہے، جو جینا میں واقع دائیں بازو کی انتہا پسندیو اور نفرت پر مبنی جرائم پر مرکوز ایک تحقیقی ادارے، انسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ سول سوسائٹی (آئی ڈی زیڈ) کے ذریعہ چلائی گئی ہے۔ ان کی تحقیق کا مقصد مشرقی جرمنی کے دیہی علاقوں میں، جہاں دائیں بازو کی جماعتوں کو کافی تعاون حاصل ہے اور مختلف علاقائی اور وفاقی سرکاری وزارتوں کے ذریعے ان کی مالی معاونت کی جاتی ہے، جمہوریت کے فروغ کے پروگراموں کا تعاون کرنا اور امتیازی سلوک اور نفرت کے منفی عواقب کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔

اس مہم نے دائیں بازو کی جماعتوں میں موجودہ رجحانات کے بارے میں مختلف حقائق نامے بشمول جہاد کے مقابلے کی تحریک اور “عظیم مبادلہ” جو کہ “گریٹ رپلیسمنٹ” کے طور پر بھی معروف ہے، کا آلٹ رائٹ اور شناختی مفہوم لوگوں میں پھیلائے۔ آئی ڈی زیڈ کی دائیں بازو کی انتہا پسندی کے بارے میں ان کی مہم اور اس کے حقائق ناموں کو اس کے قارئین کو دائیں بازو کی جماعتوں کے اندر موجودہ رجحان کے بارے ںیم علم دینے اور لوگوں کو اس کے خلاف ایک موقف لینے کے لیے اختیار فراہم کرنے کے لیے مرتب کیا گیا تھا۔

اس مہم کو ٹویٹر اور فیس بک پر دیکھیں۔

متعلقہ مہمات

لائف آفٹر ہیٹ (Life After Hate)

"لائف آفٹر ہیٹ افراد کو خود ان کے لیے اور تمام لوگوں کے لیے شفقت اور عفو درگذر کی جگہ پر تحریک دینے کے لیے وقف ہے"

ایوری ڈے ریسیزم

نسل پرستی سے متعلق بیداری کو بڑھانے کے لیے موبائل ایپ کے ذریعے عام کی گئی مہم۔

سائن اپ کریں

ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔

سائن اپ کریں