ہاکس میپ

ایک تعاملی نقشہ جو تارکین وطن اور اقلیتی کمیونیٹیوں کو ہدف بناتے ہوئے کی گئی جھوٹی اطلاعات والی مہموں کے بارے میں بیداری پیدا کرتا ہے۔

اس مہم کو دیکھیں

ہاکس میپ ایک حقائق کی جانچ کرنی والی مہم ہے جو جرمنی میں تارکین وطن اور / یا اقلیتی کمیونیٹیوں کو نشانہ بنانے والی جھوٹی خبروں کو بے نقاب کرتی ہے۔ جھوٹی اطلاعات خصوصاً ایسی اطلاعات، جن کا مقصد خصوصی طور پر تارکین وطن اور نسلی اقلیتی کمیونیٹیوں سے متعلق شبہات کو بڑھانا اور انہیں”بیگانہ کرنا” ہوتا ہے، کو پھیلانے سے بنیاد پرستی، نفرت پر مبنی جرائم اور نفرت انگیز تقریر کو فروغ حاصل ہوتا ہے۔ ہاکس میپ جرمنی میں تارکین وطن کمیونٹیوں کے بارے میں غلط اطلاعات کے اثرات کو حقائق کی جانچ شدہ کہانیوں کے ذریعے ناکارہ بناتی ہے۔ جعلی خبروں اور جھوٹی اطلاعات سے متعلق بیداری پیدا کرتے ہوئے، صارفین کو ایسا ہی کرنے اور ان کے ذریعے آن لائن پڑھی جانے والی معلومات کو تنقیدی انداز سے سوچنے کی ترغیب دیتی ہے۔

متعلقہ مہمات

وہاٹ دی فیک (What The Fake)

یہ مہم معلومات اور مثبت متبادلات تک رسائی کی فراہمی کے ذریعے انتہا پسندانہ بیانیوں اور نفرت انگیز تقریروں کو نکال پھینکتی ہے۔

سائن اپ کریں

ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔

سائن اپ کریں