Microsoft معلوماتی شیٹ – بچوں کو گمراہ کن اور نفرت انگیز تقریر کی نشاندہی سکھانا

Microsoft بچوں کو آن لائن گمراہ کن معلومات اور نفرت انگیز تقریر کی نشاندہی سکھانے کی اہمیت سے واقف ہے۔ یہ معلومات شیٹ ان اقدامات کو مرتب کرتی ہے جنہیں والدین اور اساتذہ آن لائن نفرت انگیزی کی نشاندہی اور ان سے نمٹنے کے حوالے سے بچوں کی مدد کے لیے اپنا سکتے ہیں جیسے کہ منطقی طرزِ فکر کو فروغ دینا، انہیں آن لائن نفرت انگیزی کی مختلف شکلوں سے آگاہی دینا، خاص طور پر بچوں کے لیے مرتب کردہ سرچ انجنز سے استفادہ کرنا اور فلٹرنگ سافٹ ویئر کا استعمال سکھانا۔ یہاں معلومات کے دیگر کارآمد ذرائع کے لنکس بھی دیئے گئے ہیں۔

اس وسیلہ تک رسائی حاصل کریں

دوسرے وسائل

سائن اپ کریں

ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔

سائن اپ کریں