لیونگ روم کنورسیشن

"احترام۔ تعلق۔ ربط۔"

اس مہم کو دیکھیں

لیونگ روم کنورسیشنس (Living Room Conversations) امریکہ میں واقع ایک تنظیم ہے، جو خصوصی طور پر ایسے افراد اور گروپوں کے درمیان وسیع پیمانے پر بحث و مباحثہ اور مشغولیت لانے کے لیے کوشاں ہے، جو ایک دوسرے کے مخالف ہونے کا احساس رکھتے ہیں۔ یہ ماڈل افہام و تفہیم پیدا کرنے، تحمل کو فروغ دینے اور شرکا کے درمیان مشترکہ خصوصیات کو نمایاں کرنے کے لیے تیار کردہ ایک معنی خیز گفتگو کی فراہمی کا ایک واضح قابل عمل ڈھانچہ فراہم کرتا ہے۔ حال ہی میں لیونگ روم کنورسیشن نے “نسل اور نسلی اصلیت” نامی ایک سیزیز شروع کی ہے جس میں زندگی کے مختلف شعبوں کے شرکا، بشمول سابق نیو نازی کے رنگروٹ نے نسل اور نسلی اصلیت کے تصور کی پیچیدگیوں کا تجزیہ کیا۔ یہ اور دیگر ویڈیو سیریز اور ساتھ ہی صارفین کے لئے وسائل آن لائن دستیاب ہیں جنہیں وہ اپنے لیے تکلیف دہ یا دلچسپی والے موضوعات پر ذاتی تعمیری بحث و مباحثوں کو شروع کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔

متعلقہ مہمات

لائف آفٹر ہیٹ (Life After Hate)

"لائف آفٹر ہیٹ افراد کو خود ان کے لیے اور تمام لوگوں کے لیے شفقت اور عفو درگذر کی جگہ پر تحریک دینے کے لیے وقف ہے"

ہیٹ ایڈ - نڈر جمہوریت

بیداری پیدا کرنا اور ایک باخبر کمیونٹی کی تخلیق کرنے میں مدد کے ذریعے آن لائن نقصانات سے بچانا۔

سائن اپ کریں

ٹول کٹ تک رسائی کے لیے سائن اپ کریں۔ رجسٹریشن بالکل مفت ہے اور آپ کو بے انتہا رہنمائی اور ذرائع معلومات تک رسائی دیتی ہے تاکہ آپ کی مہم زیادہ سے زیادہ تاثر حاصل کر سکے۔

سائن اپ کریں